کراچی : سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، محکمہ کالج ایجوکیشن نے امتحانات کا شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ کالج ایجوکیشن نے امتحانات کا شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، میٹرک کے امتحانات کا انعقاد 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 26 جولائی سے ہوگا، گیارہویں جماعت کےامتحانات بارہویں جماعت کےامتحان مکمل ہونے کے بعد شروع ہونگے،کراچی: صرف اختیاری مضامین کےامتحانات لیے جائیں گےاور تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانات 60فیصد سلیبس پر ہونگے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی پرچے میں 50فیصد معروضی سوالات تیس فیصد چھوٹے اور 20فیصد بڑےسوالات پر مشتمل ہونگے، پرچہ کا دورانیہ 2 گھنٹے کا ہوگا۔ تدریسی و غیر تدریسی عملے کیلے کورونا ویکسین لازمی قرار دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا،جس میں کہا گیا تھا کہ بارہویں کلاس کے امتحانات 10 جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گے، دسویں کلاس کے امتحانات 12 جولائی سے 30 جولائی تک ہوں گے اور امتحانات صرف اختیاری مضامین کے ہوں گے۔رواں سال بچوں کے پریکٹیکل نہیں ہوں گے، نویں اور گیارہویں کلاس کے امتحانات اگست میں ہوں گے۔

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- a day ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 15 hours ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 4 days ago

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 7 hours ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 4 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 10 hours ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 3 days ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 15 hours ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- a day ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 days ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- a day ago








