اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے کارروائی کر کے 9 سال بعد قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 4:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کورال کو 2012 میں کورنگ نالے سے بوری بند ایک خاتون کی لاش ملی تھی، تھانہ کورال میں مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کی گئی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران خاتون کی نرگس رشید کے نام سے شناخت ہوئی ۔ پولیس کا کہناہے کہ فضل الحق قتل کرکے لاش کو بوری میں ڈال کر کورنگ نالے میں پھینک کر فرار ہوگیا تھا اور ملزم کو پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر گرفتار کیا ہے۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 8 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





