راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی کے 4 اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایف سی کے چار اہلکار دہشت گردوں کی بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں ایک جونئیر کمشنڈ آفیسر بھی شامل ہے۔شہداء میں صوبیدار سردار علی خان، سپاہی مصدف حسین، اویس خان اور محمد انور شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی گاڑی مرگت کوئٹہ روڈ پر آئی ای ڈیکانشانہ بنی جس کے بعد ایف سی نےعلاقے کا محاصرہ کر کے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں قربانیوں سےحاصل امن کوخراب نہیں ہونے دیں گے ایسے بزدلانہاقدامات سےدشمنوں کی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، سیکیورٹی فورسزہرطرح کی سازش کوناکام بنانےکیلئے پرعزم ہیں۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- an hour ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- an hour ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago





