Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے پرائیویسی سے متعلق پہلی اشتہاری مہم کا آغازکردیا

واٹس ایپ نے برطانیہ اور جرمنی میں آج اشتہای مہم کا آغاز کر دیا جس کا مقصد لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 11:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفیصلات کے مطابق  اس اشتہاری مہم کا آغاز واٹس ایپ کے قوائد وضوابط کو لے کر عوام میں پائی جانے والی تشویش اور شدید ردعمل کے نتیجے میں کیا گیا ہے،اشتہاری مہم فی الحال جرمنی اور برطانیہ  میں شروع کی گئی ہے بعد ازاں اسے عالمی سطح پر بھی متعارف کروایا جائے گا ۔

واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ  اس اشتہاری مہم کا مقصد صارفین کی اس بات کی یاد دہانی کروانا ہے کہ  واٹس ایپ کو صارفین کی  پرائیوسی کا خیا ل ہے۔

رپوٹ کے مطابق واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا استعمال کررہا ہے جس کے مطابق ایپلی کیشن کے پیغامات تھڈ پارٹی  نہیں پڑھ سکے گی بلکہ صرف پیغامات بھیجنے والا اور موصول کرنے والہ ہی پڑھ سکے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 25 minutes ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 2 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 31 minutes ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 4 hours ago
Advertisement