Advertisement
پاکستان

کوئٹہ : بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی کے 4 ‏اہلکار شہید

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی کے 4 ‏اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 12:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق ایف سی کے چار اہلکار دہشت گردوں کی ‏بچھائی بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں ایک جونئیر کمشنڈ آفیسر بھی شامل ہے۔شہداء میں صوبیدار سردار علی خان، ‏سپاہی مصدف حسین، اویس خان اور محمد انور شامل ہیں۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی گاڑی مرگت کوئٹہ روڈ پر آئی ای ڈیکانشانہ بنی ‏جس کے بعد ایف سی نےعلاقے کا محاصرہ کر کے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں قربانیوں سےحاصل امن کوخراب نہیں ہونے دیں گے ‏ایسے بزدلانہاقدامات سےدشمنوں کی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، سیکیورٹی فورسزہرطرح کی ‏سازش کوناکام بنانےکیلئے پرعزم ہیں۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • an hour ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 21 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 28 minutes ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • an hour ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 3 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 5 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 3 hours ago
Advertisement