ابوظہبی : شارجہ میں زیر تعمیر کئی منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے ، شارجہ سول ڈیفنس کے آگ بجھانے والے عملے نے آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شارجہ کے علاقے الطوان میں تعمیر ہونے والی عمارت میں اچانک آتشزدگی کے بعد ورکروں کو بھاگ کر جانیں بچانا پڑیں ۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد شارجہ سول ڈیفنس کی ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئی ہیں ۔
سول ڈیفنس حکام کا کہناہے کہ آگ بلند ترین عمارت کے آخری حصے میں صبح نو بجے کے قریب بھڑک اٹھی تھی ، اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں ورکرز کام میں مصروف تھے ۔ جبکہ عمارت کے نچلے حصے میں شہری کی رہائش پذیر بھی تھے جنہیں ریسکیوٹیمیوں نے بحفاظت عمارت سے نکال لیا ہے ۔
آخری اطلاع آنے تک پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے تمام افراد کو بحفاظت عمارت سے نکال لیا ہے ۔ اور آگ بجھانےو الی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ سول ڈیفنس حکام کا کہناہے کہ وہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں ، اس حادثے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 21 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل





