Advertisement
تجارت

پاکستان میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے: بلوم برگ

جولائی میں بجلی کی قیمتوں میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے گھروں کے بجلی کے بل گھروں کے کرائے سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں، رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 15th 2024, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے: بلوم برگ

اسلام آباد: بلوم برگ کی ایک تازہ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی کی صورتحال پر تشویش ناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی میں بجلی کی قیمتوں میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے گھروں کے بجلی کے بل گھروں کے کرائے سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں۔ 2021 سے لے کر اب تک بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے۔ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکے ہیں۔

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ پاکستان میں مہنگائی کی مجموعی شرح بھی 12 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

شہریوں، کاروباری اور حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے احتجاج ملک بھر میں پھیل چکے ہیں جس سے وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے غریب ترین صارفین کو قیمتوں میں اضافے کے دھچکے سے بچانے کے لیے اگلے تین ماہ کے دوران 5000 کروڑ روپے ($180 ملین) سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 19 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
Advertisement