Advertisement

تائیوان میں 6.3 شدت کا خوفناک زلزلہ 

حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں 5.5 کی شدت تک آفٹر شاکس آنے کا خطرہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 16th 2024, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تائیوان میں 6.3 شدت کا خوفناک زلزلہ 

تائی پے: تائیوان ایک بار پھر زلزلے کی زد میں آ گیا ہے۔ جمعہ کو صبح سویرے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور 6.3 شدت کا زلزلہ آیا۔ اس زلزلے نے دارالحکومت تائی پے سمیت پورے جزیرے کو ہلا کر رکھ دیا۔

حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 9.7 کلومیٹر تھی۔ اس سے قبل جمعرات کو دیر گئے تائیوان کے شمال مشرقی ساحل پر 5.7 شدت کا زلزلہ بھی آ چکا تھا۔

حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے چند دنوں میں 5.5 کی شدت تک آفٹر شاکس آنے کا خطرہ ہے۔ آج کے بڑے زلزلے کے بعد سے ہوالین کے قریب ایک درجن کے قریب زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

زلزلے کی وجہ سے عمارتوں میں دراڑیں پڑنے اور سامان گرنے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ تاہم، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

حکام نے بارش کے بعد پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 4 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement