جماعت اسلامی سے کہا گیا ہمارے ہاتھ بندھے ہیں ریلیف کہاں سےدیں؟ ہم نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے سود کی شرح کم کرنے کا مشورہ دیا تھا


نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 28 اگست کو پورے ملک میں ہڑتال کریں گے قوم سے اپیل ہےساتھ دے، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت نے مہنگی بجلی اور ہوشربا مہنگائی پر ریلیف نہ دیا تو پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا اور حکومت کا احتجاج کو روکنا مہنگا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک گیرہڑتال حکمرانوں کو آنے والے حالات کا نقشہ دکھائے گی، آئی پی پیزکاعذاب قومی معیشت کیلئے موت کا پروانہ ہے حکومت نے معاہدےمیں آئی پی پیز پر نظر ثانی کا کہا تھا ۔
جماعت اسلامی سے کہا گیا ہمارے ہاتھ بندھے ہیں ریلیف کہاں سےدیں؟ ہم نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے سود کی شرح کم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 19 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 16 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 20 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 21 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago






