کراچی سے لاہور پہنچنے والے نجی ائیر لائن کے طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کر دی
ترجمان نے بتایا کہ فائر ڈپارٹمنٹ نے معائنے کے بعد 7 بجکر 57 منٹ پر جہاز کو کلیئر قرار دے دیا۔اعلیٰ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 24th 2024, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:کراچی سے لاہور پہنچنے والے نجی ائیر لائن کے طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ تاہم خوش قسمتی سے طیارہ حادثے سے محفوظ رہا۔
ترجمان پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق کپتان نے لاہور کے قریب شام 7 بجکر 15 پر کارگو کمپارٹمنٹ میں دھویں کی اطلاع دے کر ’مے ڈے‘ کی کال دی البتہ فلائی جناح کی پرواز 7 بجکر 23 منٹ پر بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتر گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ فائر ڈپارٹمنٹ نے معائنے کے بعد 7 بجکر 57 منٹ پر جہاز کو کلیئر قرار دے دیا۔اعلیٰ حکام نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






