ذرائع کے مطابق ارکان نے رائے دی کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں رہی

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 25th 2024, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے معاملے پر کل ایک اور اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاہے،قانونی ٹیم نے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کرنے کی تجویز دیدی جبکہ 2ممبران نے تجویز سے اختلاف کیا اور فیصلے پر من و عن عملدرآمد کا مشورہ دیا۔
ذرائع کے مطابق ارکان نے رائے دی کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں رہی،اتفاق رائے کیلئے کل کے اجلاس میں مزید مشاورت کی جائے گی۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 10 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 5 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








