Advertisement
علاقائی

استور:بارتیوں کی کوسٹر دریا میں گرنے سے6 افرا د جاں بحق ،متعدد زخمی

باراتیوں سے بھری کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع استور  سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی تھی اور راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 12th 2024, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
استور:بارتیوں کی کوسٹر دریا میں گرنے سے6 افرا د جاں بحق ،متعدد زخمی

استور:بارتیوں کی کوسٹر دریا میں گرنے سے6 افرا د جاں بحق ،متعدد زخمی

گلگت بلتستان کے ضلع استور سے  راولپنڈی جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ حادثے میں 18 افراد لاپتہ ہے جن کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق باراتیوں سے بھری کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع استور  سے پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی تھی اور راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی،

ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک جائے حادثہ سے 6 لاشیں ملی ہیں جب کہ ایک لڑکی زخمی ہے جس کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ دلہن تھی،  جبکہ مزید لاپتا 18 افراد کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو افسر کے مطابق استور سے جائے حادثہ 3 گھنٹے کی مسافت پر ہے، حکام کے مطابق جائے حادثہ ضلع دیامر کے حدود میں شامل ہے۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • ایک دن قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 8 گھنٹے قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • ایک دن قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 5 گھنٹے قبل
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

  • ایک دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 11 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا