Advertisement
پاکستان

مہوش انورنے پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر کا اعزاز حاصل کر لیا

مہوش انور 2013 سے انجینیئر ہیں جبکہ 2023 میں اتھرزیشن حاصل کر چکی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 ماہ قبل پر دسمبر 1 2024، 8:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہوش انورنے پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر کا اعزاز حاصل کر لیا

مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئیں۔
مہوش انور نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی، انجینئرمہوش کی غیر متزلزل لگن، محنت اور جذبے نے مثال قائم کی، انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر کی کامیاب فلائٹ مکمل کی۔
واضح ررہے کہ مہوش انور 2013 سے انجینیئر ہیں جبکہ 2023 میں اتھرزیشن حاصل کر چکی ہیں۔

Advertisement
اگر جوہری معاہدہ نہیں کیا تو بمباری ہوگی، ٹرمپ کی ایران کودھمکی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر پیر کو ہو گی

  • 13 گھنٹے قبل
سلمان خان کی ایکشن سے بھر پور فلم "سکندر"ریلیزہوگئی

  • 15 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا ازبک صدر ،اور شاہ اردن سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

  • 12 گھنٹے قبل
اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں، ایک دوسرے کا سہارا بنیں، صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید  کی مبارکباد

کرم میں مستقل امن کے لیے بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ ناگزیر ہے ،بیرسٹر سیف

کرم میں مستقل امن کے لیے بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ ناگزیر ہے ،بیرسٹر سیف

  • 11 گھنٹے قبل
راجن پور :کچے کے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئےپولیس کا آپریشن،2مشتبہ افراد گرفتار

راجن پور :کچے کے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئےپولیس کا آپریشن،2مشتبہ افراد گرفتار

  • 13 گھنٹے قبل
میانمار اور تھائی لینڈ کے بعدٹونگا میں 7.1 شدت کازلزلہ، سونامی وارننگ جاری

میانمار اور تھائی لینڈ کے بعدٹونگا میں 7.1 شدت کازلزلہ، سونامی وارننگ جاری

  • 12 گھنٹے قبل
سیکورٹی خدشات کے باعث اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سیاسی سرگرمیاں محدود کردیں

سیکورٹی خدشات کے باعث اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سیاسی سرگرمیاں محدود کردیں

  • 11 گھنٹے قبل
 نہروں کا معاملہ فیڈریشن اور پاکستان سے بڑا نہیں ہے، رانا ثنااللہ

 نہروں کا معاملہ فیڈریشن اور پاکستان سے بڑا نہیں ہے، رانا ثنااللہ

  • 12 گھنٹے قبل
کراچی: نامعلوم افراد فائرنگ سے مذہبی سیاسی جماعت کا رہنما جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد فائرنگ سے مذہبی سیاسی جماعت کا رہنما جاں بحق

  • 11 گھنٹے قبل
فیصل آباد:دوران ڈکیتی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement