اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگل میل عبور کر لیا، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا
انڈیکس 848 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار 796 کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار ہے،ہنڈرڈ انڈیکس نے نئی بلند ترین ایک لاکھ 17 ہزار کی حد بھی عبور کر لی،دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں منفی کاروبار کا آغاز ہوا تاہم تھوڑی دیر بعد کاروبار میں تیزی دیکھی گئی،اور 100 انڈیکس 848 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار 796 کی سطح پر پہنچ گیا۔
یاد رہے گزشتہ روز اسٹاک ماراکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس نے 2 نئی بلندیوں کو عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر گراوٹ کا شکار ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پرامریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 278.17 روپے سے 278.10 روپے پر آ گیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 2 دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 14 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- ایک دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 18 گھنٹے قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 14 دن قبل






