Advertisement

 بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کو 8بلین ڈالر کی فوجی امدادکی منظوری

 امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی سے مطلع کر دیاہے، ہتھیاروںکے پیکیج میزائل ، آرٹلری گولے ، پراجیکٹائل اور وار ہیڈ شامل ہیں۔    

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 6th 2025, 2:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
 بائیڈن انتظامیہ  کی جانب سے  اسرائیل کو 8بلین ڈالر کی فوجی امدادکی منظوری

 بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو 8بلین ڈالر کی فوجی امدادکی منظوری دے دی۔
 امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی سے مطلع کر دیاہے، ہتھیاروںکے پیکیج میزائل ، آرٹلری گولے ، پراجیکٹائل اور وار ہیڈ شامل ہیں۔    

دوسری جانب اسرائیل امریکہ کی دی ہوئی فوجی امداد سے غزہ پر حملے کر رہا ہے،گزشتہ روز بھی اسرائیل کے غزہ پر 30سے زائد فضائی حملےجس میں41افراد شہیدجبکہ35زخمی ہو گئے۔
اسرائیل کی شمالی غزہ میں دہشتگردی سے 27افرادشہید ہو گئے، غزہ سٹی میں شیخ رضوان محلے پر فضائی حملوں میں 4افراد جاں بحق ہوئے، غزہ میں شہداءکی تعداد 5ہزار 658ہو گئی،ایک لاکھ 8ہزار 583افراد زخمی ہیں۔    

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 17 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 35 منٹ قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 18 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی