شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کھلے مین ہول میں گرکر 8 سالہ بچہ جاں بحق
8 سالہ عباد شاہ فیصل کالونی کے قریب کھلے مین ہول میں گرا۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہینچیں اور بچے کی تلاش شروع کردی۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 6th 2025, 2:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کھلے مین ہول میں گرکر 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
8 سالہ عباد شاہ فیصل کالونی کے قریب کھلے مین ہول میں گرا۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہینچیں اور بچے کی تلاش شروع کردی۔
رپورٹ کے مطابق ریکسیو اہلکاروں نے 2 گھنٹے کی جدو جہد کے بعد شاہ فیصل ندی سے بچے کی لاش نکالی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچہ شادی کی تقریب میں آیا ہوا تھا اور شادی ہال کے قریب ہی کھلے مین ہول میں گرا۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 16 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 18 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






