انرجی اپ ڈیٹ پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ اور انٹرنیشنل ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
شائع شدہ 2 دن قبل پر جنوری 5 2025، 11:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی۔
انرجی اپ ڈیٹ پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ اور انٹرنیشنل ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
کانفرنس پن بجلی کے اہم کردار‘ اس حوالے سے بروئے کار لائے جانے والے مواقع اور پاکستان کے توانائی کے محفوظ مستقبل کے لئے درکار اجتماعی کوششوں پر تبادلہ خیال کے لئے ایک متوازی پلیٹ فارم بھی فراہم کرے گی۔
کانفرنس کے موقع پر انڈسٹری لیڈرز‘ پالیسی ساز اورعالمی ماہرین ایک جگہ جمع ہوںگے اور پاکستان کے لئے پائیدار توانائی کے مستقبل میں پن بجلی کے اہم کردار پرتبادلہ خیال کریں گے۔
جسٹن ٹروڈومستعفی ، کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
- ایک گھنٹہ قبل
مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت نے نیوایئر نائٹ کہاں گزاری؟ویڈیو وائرل
- 18 منٹ قبل
کیاچیمپئینز ٹرافی میں انگلینڈ، افغانستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا، مگر کیوں؟
- ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو تیسری مذاکراتی نشست کا کوئی مقصد نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 2 گھنٹے قبل
یو اے ای نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے، وزیر اعظم
- 10 منٹ قبل
امریکی رکن کانگریس کا افغان طالبان کی مالی امداد کے لیے ٹرمپ کو خط
- 39 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات