پانچ جنوری اُنیس سو انچاس کو سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں اقوام متحدہ کے زیرنگرانی استصواب رائے کے تحت کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا خودفیصلہ کرنے کے حق کی حمایت کی گئی تھی۔
شائع شدہ 2 دن قبل پر جنوری 5 2025، 11:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا یا کہ وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی تھی۔
پانچ جنوری اُنیس سو انچاس کو سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں اقوام متحدہ کے زیرنگرانی استصواب رائے کے تحت کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا خودفیصلہ کرنے کے حق کی حمایت کی گئی تھی۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو تیسری مذاکراتی نشست کا کوئی مقصد نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 2 گھنٹے قبل
کیاچیمپئینز ٹرافی میں انگلینڈ، افغانستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا، مگر کیوں؟
- ایک گھنٹہ قبل
جسٹن ٹروڈومستعفی ، کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
- ایک گھنٹہ قبل
یو اے ای نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے، وزیر اعظم
- 9 منٹ قبل
مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت نے نیوایئر نائٹ کہاں گزاری؟ویڈیو وائرل
- 17 منٹ قبل
امریکی رکن کانگریس کا افغان طالبان کی مالی امداد کے لیے ٹرمپ کو خط
- 38 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات