Advertisement

سرگودھا میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

چاروں افراد عدالت سے گھر واپس جا رہے تھے جس دوران ملزمان نے  گھات لگا کر کار  پرفائرنگ کر دی، پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 9th 2025, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرگودھا میں  کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

سرگودھا میں ایک کار پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھر وال کالونی کےقریب کارپرفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 راہگیر زخمی بھی ہوئے۔ 

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ چاروں افراد عدالت سے گھر واپس جا رہے تھے جس دوران ملزمان نے گھات لگا کر کار  پرفائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، ملزمان ایک گھنٹے سے کار کا انتظار کر رہے تھے اور فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مخالفین 4 افراد کو قتل کرنے کے بعد مقتولین کے گاؤں پہنچے اور مقتولین کے گاؤں کے باہربھی مسلح افراد نے فائرنگ کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرگودھا میں فائرنگ سے قتل ہونے والے 4 افراد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔

Advertisement
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 2 days ago
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 16 hours ago
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 11 hours ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 2 days ago
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 12 hours ago
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 days ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • a day ago
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 15 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 2 days ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی