قافلے کی سکیورٹی کے لیے ایف سی اور پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 27th 2025, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرم:خیبر پختونخوا کےضلع کرم کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا ایک اور قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان کی جانب سے بتایا گیا ہے ٹل سے کرم کے لیے امدادی اشیاء لیکر قافلہ روانہ ہو گیا ہے ، امدادی اشیاء میں آٹا ، گھی ، چینی ، ادویات اور روزمرہ کی دوسری اشیاء شامل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا ہے کہ قافلے کی حفاظت کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، قافلے کی سکیورٹی کے لیے ایف سی اور پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے۔
خیال رہے اس سے قبل کرم سامان لے جانے والے قافلوں پر 2 مرتبہ حملے ہو چکے ہیں جس کے بعد حکومت نے کرم میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہوا ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 8 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 5 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






