Advertisement
پاکستان

سینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد متفقہ طورپر منظور

ایوان نے حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے ان سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 28th 2025, 2:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد متفقہ طورپر منظور

سینیٹ نے آج ایک قرارداد منظور کی جس میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان کی طرف سے ان کی غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔

سینیٹر دنیش کمار کی طرف سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔

ایوان نے حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کیلئے ان سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔

ایوان کا اجلاس اب کل دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 20 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ