وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر’’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘‘ تشکیل دے دی گئی
یوتھ کونسل کیلئے پاکستان سے 100، دنیا بھر سے 13 پاکستانی نوجوانوں منتخب ہوگئے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر’’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘‘ تشکیل دے دی گئی ہے۔
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی رانا مشہود کی زیرنگرانی یوتھ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا، یوتھ کونسل پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی۔
یوتھ کونسل کیلئے پاکستان سے 100، دنیا بھر سے 13 پاکستانی نوجوانوں منتخب ہوگئے۔
نوجوان گرین اکانومی سمیت جدید چیلنجز پر پالیسی سازی میں مدد کریں گے، یہ نوجوان بطور وزیراعظم کی یوتھ ایڈوائرزی کونسل فرائض منصبی انجام دیں گے۔
اس کے علاوہ کامن ویلتھ ایشیاء یوتھ سمٹ اور ایشیا ریجنل یوتھ منسٹرز میٹنگ آج ہوگی، پرائم منسٹر یوتھ کونسل پالیسی سازی میں بطور وزیراعظم کے مشیر کام کریں گے۔
28 جنوری کو یوتھ کونسل کی تقریب حلف برادری ہو گی، وزیراعظم حلف لیں گے، کلائمٹ چیمپئنز اور یوتھ ایکسیلنس ایوارڈز دیے جائیں گے، یوتھ کونسل کے ارکان مختلف علمی و عملی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔
نواز اور مریم گروپ مذاکرات کی ناکامی پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہا، بیرسٹر سیف
- 12 منٹ قبل
حکومتی اقدامات کی بدولت معیشت میں استحکام آیا ہے، نائب وزیر اعظم
- 11 گھنٹے قبل
صنعتکاروں نے گیس کے نئے ٹیرف پر لیوی دینے سے انکار کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ اس وقت کوئی وجود نہیں رکھتا، سینیٹر عرفان صد یقی
- 11 گھنٹے قبل
سربیا میں حکومت کے خلاف مظاہرے ، وزیر اعظم عہدے سے مستعفی
- 2 گھنٹے قبل
مریم نواز شریف نے کا بے گھر افراد کیلئے ہر سال ایک لاکھ مکانات تعمیر کرنے کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
اسرائیل کا اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو کام روکنے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی وفد کی مولانافضل الرحمن سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ نے دنیا کی طاقتور ترین فضائی افواج کی فہرست میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی
- ایک گھنٹہ قبل
چینی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل
متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک گھنٹہ قبل
سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل