Advertisement
پاکستان

حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرنے اورگردشی قرض ختم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے ، اویس لغاری

وزیر توانائی نے کہا کہ حکومت تمام نجی بجلی کمپنیوں کے ساتھ نظرثانی شدہ سمجھوتوں پر بھی کام کررہی ہے کیونکہ بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام جاری نہیں رہ سکتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 29th 2025, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرنے اورگردشی قرض ختم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے ، اویس لغاری

وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرنے اورگردشی قرض ختم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے معیشت پر مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

وزیر توانائی نے کہا کہ حکومت تمام نجی بجلی کمپنیوں کے ساتھ نظرثانی شدہ سمجھوتوں پر بھی کام کررہی ہے کیونکہ بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام جاری نہیں رہ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں حکومت نجی بجلی کمپنیوں کے ساتھ نظرثانی شدہ سمجھوتوں پر دستخط کرے گی اور اس سلسلے میں سروس لیول سمجھوتے تیار کرلئے گئے ہیں۔

اویس لغاری نے مزید کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس اور اکنامک زونز بجلی کی تقسیم کا اپنا نظام چلانے کے قابل ہو جائیں گے۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
Advertisement