مریم نواز شریف نے کا بے گھر افراد کیلئے ہر سال ایک لاکھ مکانات تعمیر کرنے کا اعلان
اجلاس میں پنجاب میں بے گھر شہریوں کو مفت پلاٹ فراہم کرنے کیلئے تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 29th 2025, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کیلئے ہر سال ایک لاکھ مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اجلاس میں تین اور پانچ مرلہ ہاؤسنگ سکیموں کا جامع جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں پنجاب میں بے گھر شہریوں کو مفت پلاٹ فراہم کرنے کیلئے تجاویز پر بھی غور کیا گیا ، عوام کو مفت پلاٹوں کی فراہمی سے متعلق قواعد و ضوابط طے کرنے کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت تقریباً چار ہزار آٹھ سو اکتالیس مکانات کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔
اجلاس میں ہاؤسنگ سکیموں میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





