Advertisement
پاکستان

 پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ

 ڈی سی لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے آج درخواست دی جائے گی، پارٹی ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2025, 12:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
 پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ

 پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی کال پر 8 فروری کو مینار پاکستان میں جلسہ منعقد ہوگا۔

 ڈی سی لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے آج درخواست دی جائے گی، پارٹی ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

لاہور جلسے کی ابتدائی تیاریوں کیلئے قیادت نے ہدایت کردی ہے ، پاکستان تحریک انصاف 8 فروری کا جلسہ کسی بڑے وینیو پر منعقد کرنے کی خواہاں ہے۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 8 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 7 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement