سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی عمر 80 برس تھی اور وہ ایک عرصہ سے علیل تھے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2025, 12:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کچھ روز قبل ہی لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ بننے والے جسٹس (ریٹائرڈ) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔
سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی عمر 80 برس تھی اور وہ ایک عرصہ سے علیل تھے ، جسٹس فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ بعد نماز عصر شام 4 بج کر 15 منٹ پر لاہور میں ادا کی جائے گی۔
واضح رہےکہ جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو ایک ہفتہ قبل ہی لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ بنایاگیا تھا۔ جب انہیں لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کیاگیا، وہ لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھےاور ان کی صحت کی بابت تشویش ناک خبریں آرہی تھیں ۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 9 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






