نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ایف آئی اے حکومت اور وزارت خارجہ کے ذریعے حوالگی کیلئے رابطہ کیا جاتا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 30th 2025, 4:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ملک ریاض کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی کارروائی کا آغازکر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب نے ملک ریاض کی حوالگی کیلئےایف آئی اے سے باضابطہ رابطہ کر لیا، نیب نے ایف آئی اے کو انٹر پول کے ذریعے ملک ریاض کی حوالگی کیلئے خط لکھ دیا ہے، نیب خود یو اے ای سے براہ راست رابطہ نہیں کر سکتا۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ایف آئی اے حکومت اور وزارت خارجہ کے ذریعے حوالگی کیلئے رابطہ کیا جاتا ہے، نیب بیرون ملک مفرور اشتہاریوں کا معاملہ ایف آئی اے کو ریفر کرتا ہے، ملک ریاض کا معاملہ بھی ضابطے کیمطابق ایف آئی اے کو بھیج دیا گیا ہے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 12 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 14 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 15 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 15 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 16 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






