وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے پولیس رپورٹ آج بھی عدالت میں جمع نہ کرائی جا سکی

شائع شدہ 4 hours ago پر Mar 13th 2025, 10:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور نہ ہی ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔
وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے پولیس رپورٹ آج بھی عدالت میں جمع نہ کرائی جا سکی۔
عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی۔
یاد رہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔

بھارت کو تذلیل اور شرمناک شکست کا سامنا، جب 300 نکسلائیٹس نے راجدھانی ایکسپریس ہائی جیک کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کافٹبالر محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 32 منٹ قبل

سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 منٹ قبل

صیہونی فورسز کے مظالم جاری، فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید
- ایک گھنٹہ قبل

ہرقسم کی دہشت گردی اور سیاسی تشدد کے مخالف ہیں، بلاول بھٹو
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان میں ٹرین دہشت گرد حملےمیں "را" ملوث ہے،گرپتونت سنگھ
- 3 گھنٹے قبل

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا، کیا پاکستان میں دیکھا جائے گا؟
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی مدد سے صومالیہ میں جدید شناختی کارڈ سسٹم متعارف
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی وزراءکو ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

مودی حکومت میں غیر ملکی خواتین بھی غیر محفوظ،برطانوی خاتون کی دو بار عصمت دری
- 13 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات