پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات


محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مخلتف شہروں میں آج بارش اور برفباری متوقع ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج مطلع جزوی ابر آلود اور بارش کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
مانسہرہ، ایبٹ آباد، نوشہرہ، صوابی، مردان میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے، بونیر، پشاور، کوہاٹ،کرک، بنوں، باجوڑ، مہمند، کرم، خیبر اور وزیرستان بھی بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک،مطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم اٹک، جہلم، چکوال، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، میانوالی، خوشاب میں بارش کا امکان ہے۔ گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں بارش متوقع ہے۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ زیریں اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل





