گزشتہ روز بھی دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے


کشمور:سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میںفریقین کے درمیان کشیدگی دوسرے روز بھی جار ی ہے جس میں مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ کے علاقے بڈانی میں آج دوسرے روز بھی 2 گروپوں کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، جہاں فائرنگ سے مزید 2 افراد کو قتل کردیا گیا،جس کے بعد 24 گھنٹوں میں مرنے والے افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔
کندھ کوٹ کی یوسی بڈانی میں ایک روز قبل بنگوار اور بھٹہ 2 قبائل کے درمیان معمولی بات پر جگھڑے سے خون ریزی کا سلسلہ شروع ہوا، مسلح افراد نے آج دوسرے روز بھی بڈانی میں نجی کلینک پر دھاوا بول دیا، فائرنگ سے مزید 2 افراد عبدالرحمان ڈنگر اور منیر احمد ڈنگر جان سے ہاتھ دھو بیھٹے۔
ابڈانی کے علاقے میں خوف و حراس کا سماء قائم ہے،جس کے باعث پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ مزید جانی نقصان کو روکا جا سکے، صورتحال پر قابو پانے کے لیے مقامی حکام اور جرگہ عمائدین بھی فریقین سے مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 36 منٹ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 6 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک گھنٹہ قبل







