Advertisement

امریکہ کی کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے، ایران

ہم پر حملہ ہوا تو جوہری ہتھیار حاصل کرنا مجبوری ہو گی، ترجمان ایرانی سپریم لیڈر

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اپریل 1 2025، 11:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ کی کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے، ایران

ایران نے امریکی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے حصول کی جانب نہیں بڑھ رہے، حملہ ہوا تو جوہری ہتھیار حاصل کرنا مجبوری ہو گی، کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے، ایران کو ہر صورت اپنا دفاع یقینی بنانا ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر بمباری کی کھلی دھمکی عالمی امن و سلامتی کی توہین ہے، تشدد تشدد اور امن امن کو جنم دیتا ہے، راستہ اور نتائج امریکا خود منتخب کر سکتا ہے۔

علاوہ ازیں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پر پتھر نہیں پھینکنے چاہئیں۔ 

Advertisement
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 days ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 days ago
Advertisement