Advertisement

امریکا کی ایرانی ڈرون نیٹ ورک سمیت یو اےای اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

ایران دہشتگردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Apr 2nd 2025, 11:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا کی ایرانی ڈرون نیٹ ورک سمیت یو اےای اور چینی کمپنیوں پر  پابندیاں عائد

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک سمیت یو اےای اور چینی کمپنیوں پر  پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکا کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جب کہ ایران سمیت عرب امارات اور چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

امریکا نے کہاکہ یہ ادارے اور کمپنیاں  ایران کے لیے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔

امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ ایران دہشتگردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ایرانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
شیخ حسینہ پر انسانیت سوز جرائم کا مقدمہ: زخمی مظاہرین کا پہلا گواہ عدالت میں پیش

  • 7 hours ago
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے آئرلینڈ پہنچ گئی

نوازشریف کے چچازاد بھائی میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

  • 10 hours ago
وفاقی وزیر ریلوے کا پنجاب کے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی فراہمی کا اعلان 

  • 9 hours ago
غذائی قلت کا شکار فلسطینیوں کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ 

ایرانی صدر کی وفد کے ہمراہ ایوان صدر آمد، آصف زرداری نےپرتپاک استقبال کیا

  • 8 hours ago
سڈنی ہاربر برج پر 90 ہزار افراد کا تاریخی مارچ: فلسطین سے یکجہتی، غزہ میں امن کا مطالبہ

سڈنی ہاربر برج پر 90 ہزار افراد کا تاریخی مارچ: فلسطین سے یکجہتی، غزہ میں امن کا مطالبہ

  • 7 hours ago
اداکارہ رمیا کو آن لائن ریپ اور قتل کی دھمکیاں، دو افراد گرفتار

غزہ میں بمباری، 44 فلسطینی شہید؛ خان یونس میں ہلال احمر کی عمارت پر حملہ، قحط سے اموات 175 تک پہنچ گئیں

عمران خان کبھی ملک چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، علی امین گنڈاپور

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کا دورۂ پاکستان ملتوی

چیئرمین سینیٹ اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کے امن و استحکام پر تبادلہ خیال