حکومت اگر دہشت گردی کے مسئلے پر سنجیدہ ہے تو خیبرپختونخوا کو معاشی طور پر مضبوط کرے، بیرسٹر سیف
دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے، اس پر سیاست سے گریز کیا جائے، مشیر اطلاعات کے پی


مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ وفاقی حکومت اگر دہشت گردی کے مسئلے پر سنجیدہ ہے تو خیبرپختونخوا کو معاشی طور پر مضبوط کرے، دہشت گردی صرف ایک صوبے کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے۔
اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے، اس پر سیاست سے گریز کیا جائے۔ وفاقی حکومت اگر دہشت گردی کے مسئلے پر سنجیدہ ہے تو خیبرپختونخوا کو معاشی طور پر مضبوط کرے، پن بجلی سمیت دہشت گردی کی مد میں صوبے کے بقایاجات جلد ادا کریں، بار بار یاد دہانی کے باوجود خیبرپختو نخوا کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا۔
انہوں نے کہا ایک طرف دہشت گردی کا سامنا، دوسری طرف صوبے کے فنڈز روک دیئے گئے، دہشت گردی صرف ایک صوبے کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے۔
صوبائی مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ فاٹا انضمام کے بعد ضم شدہ اضلاع کے فنڈز بھی صوبے کو نہیں دیئے جا رہے، خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے، دہشت گردی سنگین مسئلہ ہے، اس پر سیاست سے گریز کیا جائے۔

پی ایس ڈی پی پر مشاورت کے بغیر بجٹ کیلئے ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
- 15 hours ago

9مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- an hour ago

سوات اور مینگورہ کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف ہراس
- 4 hours ago

100 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے نامور بالی وڈ اداکار چل بسے
- 3 hours ago

’’وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں‘‘وزیر اطلاعات عظمی بخاری
- an hour ago

یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر میزائل حملہ،بچوں سمیت 19 افراد ہلاک
- 3 hours ago

حج 2025: قومی ائیر لائن نے حج آپریشن کا اعلان کر دیا،پہلی پرواز کب روانہ ہو گی؟
- an hour ago

تیسرا ون ڈے: شاہینوں کو ایک دفعہ پھر شکست،سیریز تین ،صفر سے کیویز کے نام
- 2 hours ago

گلوکار سانول خان عیسی خیلوی کا نیا پنجابی گیت "بلیس" ریلیز
- 3 hours ago

یہ سیریز ہمارے لئے مایوس کن رہی،شکست کے بعد قومی کپتان کا بیان
- 3 minutes ago

راجا رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری
- 15 hours ago

پاکستان آئندہ 4 سال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
- 4 hours ago