Advertisement
علاقائی

عید والے دن گھرمیں ماتم ،3 بچے کھیلتے ہوئے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے

تینوں بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Apr 2nd 2025, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید والے دن گھرمیں ماتم ،3 بچے کھیلتے ہوئے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے

سندھ کے ضلع میرپورخاص میں 3 بچےکھیلتے ہوئے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے جن میں ایک کو بچالیاگیاجبکہ دو کی لاشیں نکال لی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ میرپور خاص کے تعلقہ کوٹ غلام محمد میں پیش آیا جہاں گھر کے باہر کھیلتے ہوئےبچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے، ڈوبنے والے 3 بچوں میں سے 2 بچے فرحان اور شاہ جہاں موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچے کوعلاقہ مکینوں نے بچالیا۔
علاقہ مکینوں نے بتایا کہ تینوں بچے پانی میں کھیل رہے تھے کہ اچانک گڑھے میں گرگئے۔
 تینوں بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔
عید کے تیسرے روز 8 سالہ فرحان اور 6 سالہ شاہ جہاں کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا، اور کم سن بچوں کے جاں بحق ہونے پر پورے علاقے کی فضا سوگوار ہے۔

Advertisement
پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی: لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

کراچی: لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
 متنازع ویڈیو لیکس کے معاملے پر ٹک ٹاکر مناہل ملک نے کیا ردعمل دیا؟

 متنازع ویڈیو لیکس کے معاملے پر ٹک ٹاکر مناہل ملک نے کیا ردعمل دیا؟

  • ایک گھنٹہ قبل
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک، 23 کو ریسکیو کر لیا گیا

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک، 23 کو ریسکیو کر لیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

  • 3 گھنٹے قبل
این ایچ اے نے  ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر 15 سے 50 فیصد اضافہ کر دیا

این ایچ اے نے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر 15 سے 50 فیصد اضافہ کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر پارٹی عہدوں سے مستعفی

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر پارٹی عہدوں سے مستعفی

  • 2 گھنٹے قبل
شادی والے گھر میں ماتم، 23 سالہ دلہن بارات والے دن قتل

شادی والے گھر میں ماتم، 23 سالہ دلہن بارات والے دن قتل

  • 2 گھنٹے قبل
سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 منٹ قبل
بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی نیا ٹاسک نہیں دیا، بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی نیا ٹاسک نہیں دیا، بیرسٹر سیف

  • 4 گھنٹے قبل
ناموربھارتی سیاستدان اور گلوکار ہنس راج ہنس کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

ناموربھارتی سیاستدان اور گلوکار ہنس راج ہنس کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  • 2 گھنٹے قبل
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

  • 32 منٹ قبل
Advertisement