Advertisement
علاقائی

 صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ، رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 8th 2025, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 صوابی: رکشہ نہر میں گرنے سے بچوں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی باز ہار گئے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ  گر گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے 14 افراد میں سے 8 کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔
ریسکیو آفیسر کا کہنا ہے کہ باقی 5 افراد کی نعشیں نکالی لی گئی ہیں، جبکہ ایک خاتون کی نعش کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ، رکشہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 8 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 9 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 14 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 10 hours ago
Advertisement