غزہ اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب،20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے
اسرائیلی اہلکاروں کی آمد انتہائی تشویش ناک ہے،اسرائیلی اہلکاروں کی مقبوضہ کشمیر آمد پاکستان کیخلاف مذموم مہم جوئی کی سہولت کاری ہے،ذرائع


سری نگر:غزہ کے قاتل اور گجرات میں مسلمانوں کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا،اسرائیل کا مودی سرکار کیساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلگام حملے کا پس پردہ ایجنڈا بھارتی جنگی جنون کو مزید بڑھانا تھا ،15سے 20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر میں سری نگر پہنچ چکے ہیں،اسرائیلی اہلکار تکنیکی سازوسامان سے لیس ہیں۔
اسرائیلی اہلکاروں کی سری نگر میں آمد انتہائی تشویش ناک ہے،اسرائیلی اہلکاروں کی مقبوضہ کشمیر آمد پاکستان کیخلاف مذموم مہم جوئی کی سہولت کاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار پہلے ہی اسرائیلی طرز کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے، اسرائیل اور مودی کا گٹھ جوڑ عالمی سلامتی کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 12 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 14 گھنٹے قبل






