Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کادورہ کراچی: پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے

آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھارتی بحریہ کے جارحانہ عزائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو وزیراعظم خراج تحسین پیش کرینگے،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 18th 2025, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف کادورہ کراچی: پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کل کراچی کا دورہ کریں گے، وزیراعظم پاک بحریہ کے جوانوں اورافسران سے ملاقات کریں گے۔ 
ذرائع کے مطابق کراچی دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے،دورے کے دوران آرمی چیف اورسربراہ پاک فضائیہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف وزیراعظم کا استقبال کرینگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھارتی بحریہ کے جارحانہ عزائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو وزیراعظم خراج تحسین پیش کرینگے۔
وزیراعظم اس موقع پر بحریہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کرینگے، وزیراعظم کراچی میں قیام کے دوران گورنر اور وزیر اعلی سے بھی ملاقات کرینگے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • an hour ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 minutes ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر