دورے میں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ملاقات ہو گی، جس میں جنوبی ایشیا کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا،ترجمان دفتر خارجہ


اسلام آباد: نائب وزیراعظم و زیر خارجہ اسحاق ڈار کل 3 روز سرکاری دورے پرچین روانہ ہوں گے۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار دورے کے دوران پاک بھارت جنگی صورت حال اور سیز فائر بارے بریفنگ دیں گے اور چین سے مشاورت کریں گے ، دورے کے دوران اعلی حکام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار 19 تا 21 مئی چین کا تین روزہ دورہ کریں گے، انہیں دورے کی دعوت چینی ہم منصب وانگ ای نے دی تھی، دورے میں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ملاقات ہو گی، جس میں جنوبی ایشیا کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران افغان وزیرخارجہ ملا امیر خان متقی بھی چین میں ہی ہوں گے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

