پشاور : شدید آندھی و طوفان سے درخت اور سائن بورڈز گرگئے، متعدد افراد زخمی
افغان کالونی اور بیگم شہاب الدین گرلز اسکول تحصیل کے قریب درخت گرگئے ہیں جس کے باعث افغان کالونی میں 2خواتین معمولی زخمی ہو گئی ہیں،ذرائع

شائع شدہ 3 months ago پر May 18th 2025, 7:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور:صوبائی دارالحکومت پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث کئی مقامات پر درخت اور سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق افغان کالونی اور بیگم شہاب الدین گرلز اسکول تحصیل کے قریب درخت گرگئے ہیں جس کے باعث افغان کالونی میں 2خواتین معمولی زخمی ہو گئی ہیں، تحصیل گورگھٹڑی کے قریب درخت گرنے سے زخمیوں کے بارے میں تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں ۔
جبکہ آندھی اور طوفان کے باعث شہر میں بجلی بھی مکمل طورپر غائب ہو گئی ہے ۔
دوسری جانب سڑک سے درخت ہٹانے کے لیے ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔

سینئر صحافی خاور حسین کی پراسرار موت: تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم
- 12 hours ago

خیرپور اور لودھراں میں ٹرین حادثات: دو بچے جاں بحق، ایک مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
- 10 hours ago

اسرائیلی فوج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ اور بمباری، مزید 57 فلسطینی شہید
- 8 minutes ago

محبت پر یقین رکھتی ہوں، دوسری شادی کا دروازہ بند نہیں کیا: ملائکہ اروڑا
- 12 hours ago

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 16 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا
- 17 hours ago
اسلام آباد پولیس کے افسر کو افغان شہری سے روابط پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا
- 11 hours ago

سیلاب متاثرین کو نئے گھر اور محفوظ بستیاں دیں گے، نقصان کا 100 فیصد ازالہ کریں گے: علی امین گنڈاپور
- 12 hours ago

سوات: ہیڈ ماسٹر کی حاضر دماغی سے 936 بچوں کی جانیں بچ گئیں
- 12 hours ago
بجلی چوری کےنقصانات میں صرف 11 ارب کمی ریکارڈ
- 11 hours ago
جنگ کے دوران بھارت کی ہر حکمتِ عملی ہمیں پہلے سے معلوم تھی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
- 12 hours ago

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
- 15 minutes ago

شمالی غزہ پر اسرائیلی قبضہ، لاکھوں فلسطینی نقل مکانی پر مجبور
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات