Advertisement
تجارت

ایک روز کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

یاد رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہوگئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 23rd 2025, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک روز کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ایک روز کی کمی کے بعد عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روزمقامی مارکیٹوں میں سونا3500 روپےمہنگا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت  3 لاکھ 51 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3000 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 925 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 35ڈالر کااضافہ ہوا ہے جس کے بعدسونے کی نئی قیمت  3326 ڈالر فی اونس ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز  فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہوگئی تھی۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 4 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے