حملوں کے بعدمقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک 39 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے

شائع شدہ a year ago پر May 24th 2025, 9:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہمبرگ: جرمنی کے شہر ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر موجود لوگوں پر چاقو سے حملہ کا واقعہ پیش آیا جس میں 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں تین کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ملزم نے ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر موجود لوگوں پر حملہ کیا۔
حکام کے مطابق پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ ہیمبرگ اسٹیشن پر حملے پر سیاسی مقاصد کا شبہ نہیں ہے۔
حملوں کے بعدمقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک 39 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





