انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن لندن نے فیضان علی خان کو استاد کا خطاب دے دیا

شائع شدہ a year ago پر May 25th 2025, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک:شام چوراسی گھرانہ کے گائیک فیضان علی خان بھی استاد ہوگئے،انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن لندن نے فیضان علی خان کو استاد کا خطاب دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق لندن میں ہونے والی ایک تقریب میں شام چوراسی گھرانہ کے نوجوان گلوکار اور استاد شفقت سلامت علی خان کے صاحبزادے فیضان علی خان کو استاد کے ٹائٹل سے نوازا گیا۔
فیضان علی خان نے استاد کا خطاب پانے پر کہا کہ یہ میرے لئے بڑا اعزاز ہے،انہوں نے مزید کہا کہ میں لندن میں انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن (ILA) کی طرف سے باضابطہ طور پر استاد کا خطاب پانے پر بہت خوش ہوں۔
خیال رہے کہ یہ ایسوسی ایشن عالمی برادری میں 4,000 سے زیادہ اراکین پر مشتمل ہے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a minute ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





