لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں 10 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
50 فٹ گہرے مین ہول سے بچے کو نکالنے میں 4 گھنٹے لگے، ریسکیو

شائع شدہ a year ago پر May 29th 2025, 10:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں 10 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سیوریج لائن کا مین ہول کھلا ہوا تھا۔
ریسکیو حکام کے مطابق 50 فٹ گہرے مین ہول سے بچے کو نکالنے میں 4 گھنٹے لگے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مین شمالی چھاؤنی میں سیوریج لائن کا مین ہول کھلا تھا، مین ہول 50 فٹ گہرا تھا۔
اس واقعہ کے بعد علاقہ مکین اور بچے کے والدین انتہائی پریشانی میں مبتلا ہیں، مقامی رہائشیوں کا کہنا تھا کہ مین ہولز کے ڈھکن غائب ہونے کے باعث یہ حادثہ رونما ہوا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شہر لاہور مٰیں کھلے مین ہولز میں گر کر متعدد بچوں سمیت دیگر افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 14 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






