نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی

شائع شدہ 8 days ago پر Jun 8th 2025, 12:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرخارجہ حاقان فدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
انہوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور فلسطینیوں اور پوری امت مسلمہ کیلئے امن اور فلاح وبہبود کیلئے دعا کی۔
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
انہوں نے عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور فلسطین اور امت مسلمہ کی سلامتی اور فلاح و بہبود کے لئے دعا کی۔
پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک،200سےزائدزخمی
- 4 گھنٹے قبل

بٹ کوائن کمپنی کے بانی نے پاکستان کی ہر طرح کی مدد کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
امریکا بھی اسرائیلی حملوں کا برابرکا شریک ہے، امریکا کو بھی خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
- 4 گھنٹے قبل

ایران،اسرائیل کشیدگی،غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال
- 4 گھنٹے قبل

ایران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
اسرائیل نے پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ کل پیش کیا جائےگا ، وزیر خزانہ پنجاب
- 4 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایران اسرائیل کشید گی ،تہران میں5کاربم دھماکے
- 4 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا فیچر متعارف کروادیا ،اب صارفین سرچ کرنے پرسن بھی سکیں گے
- 4 گھنٹے قبل

ایران میں پھنسے 450پاکستانی زائرین کاانخلامکمل کرلیا،اسحاق ڈار
- 4 گھنٹے قبل

ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں128شہری شہید،900زخمی ہوئے
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات