Advertisement
پاکستان

پاکستان کا قطر سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

دونوں رہنمائوں نے بالخصوص باہمی طور پر فائدہ مند تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 8th 2025, 12:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا  قطر  سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا  فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

وزیراعظم نے انہیں اور قطر کے برادر عوام کو عید کی مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

شہبازشریف نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں فعال سفارتکاری اور تعمیری کردار ادا کرنے پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں رہنمائوں نے بالخصوص باہمی طور پر فائدہ مند تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا۔

امیر قطر نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارکباد دی اور پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 9 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement