Advertisement

ضرورت پڑنے پر امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں واشنگٹن ملوث نہیں ہے، امریکی صدر

GNN Web Desk
شائع شدہ 21 گھنٹے قبل پر جون 13 2025، 9:59 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ضرورت پڑنے پر  امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا اسرائیل کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں واشنگٹن ملوث نہیں ہے۔

صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے اور امریکا اس حوالے سے کسی بھی خطرے کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ ایران کے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی امید رکھتے ہیں تاکہ خطے میں امن و استحکام بحال کیا جا سکے۔

ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدید ہو چکی ہے اور خطے میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔

Advertisement
ایران میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانےکے لیے دفتر خارجہ میں خصوصی ڈیسک قائم

  • 13 گھنٹے قبل
ایران کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز ، 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے

  • 7 گھنٹے قبل
اگلہ حملہ مزید خطرناک ہو سکتا ہے، ایران نے ڈیل نہ کی تو نتائج انتہائی سنگین ہوں گے،ٹرمپ کی دھمکی

  • 14 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایرانی عوام سڑکوں پر،جوابی کارروائی کا مطالبہ

  • 11 گھنٹے قبل
ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی

  • 8 گھنٹے قبل
دفتر خارجہ نے ایران میں موجودہ شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی

  • 9 گھنٹے قبل
سندھ اسمبلی میں 34کھرب 51 ارب کابجٹ پیش ،تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافہ

سندھ اسمبلی میں 34کھرب 51 ارب کابجٹ پیش ،تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
شیخوپورہ:پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

  • 10 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کا 2119 ارب کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
ایران کے ساتھ کشیدگی،اسرائیل کا دنیا بھرمیں اپنے سفارت خانے بند کرنے کا فیصلہ

ایران کے ساتھ کشیدگی،اسرائیل کا دنیا بھرمیں اپنے سفارت خانے بند کرنے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
انسداد پولیو مہم کے دوران4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

انسداد پولیو مہم کے دوران4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

  • 8 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل جنگ: تیل کے بعد سونے کی قیمت میں بھی ہوشرُبا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟