نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8فیصد کا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا، جو موجودہ سال کے 0.6 فیصد سے زیادہ ہے۔

شائع شدہ a year ago پر Jun 14th 2025, 2:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے درمیانی آمدنی والے بینک صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے مقصد سے، نان فیلرز کے لیے نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاہم مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8فیصد کا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا، جو موجودہ سال کے 0.6 فیصد سے زیادہ ہے۔
یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی مالیاتی کمیٹی کی منظوری حاصل کر چکا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 10 منٹ قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 منٹ قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

