مجھے لاہور راس آگیا ہے ، میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں ، دیدار ملتانی
دیدار ملتانی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور جتنا پیار کہیں اور نہیں ملا۔ لاہور کے علاؤہ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی پرفارم کرچکی ہوں

اسٹیج کی نامور آرٹسٹ دیدار ملتانی نے کہا ہے کہ مجھے لاہور راس آگیا ہے۔
جب سے لاہور میں کام کررہی ہوں۔ کامیابیاں ہی مل رہی ہیں۔جس پر سب سے پہلے اپنے رب کا شکر ادا کرتی ہوں۔دوسرا اپنے فینز کا بھی شکریہ جو میرے کام کا پسند کرتے ہیں۔
دیدار ملتانی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور جتنا پیار کہیں اور نہیں ملا۔ لاہور کے علاؤہ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی پرفارم کرچکی ہوں لیکن لاہور میں کام کرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔
یہاں نام بنانا بہت مشکل ہے۔ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے بس اپنا کام کرتی ہوں۔دیدار ملتانی نے بتایا کہ محفل تھیٹر لاہور میں رائٹر اور ڈائریکٹر نسیم وکی کے نئے ڈرامہ گوری دیاں جھانجراں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہوں۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago



