Advertisement
پاکستان

امریکی صدرکاظہرانہ،فیلڈمارشل عاصم  منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کےلیے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کےبعد ان کی کسی بھی پاکستان کی اعلیٰ ترین شخصیت سے یہ پہلی ملاقات ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 18th 2025, 9:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی صدرکاظہرانہ،فیلڈمارشل عاصم  منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

فیلڈمارشل جنرل سید عاصم منیر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ظہرانے میں شرکت کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ظہرانے میں اہم ملاقات ہوگی۔ترجمان وائٹ ہاؤس کےمطابق ملاقات کا انعقاد کیبنٹ روم میں کیاگیاہے۔

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیرمعمولی پیشرفت ہونے جا رہی ہے۔
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک،ڈی جی ملٹری آپریشن اور پاکستانی سفیر بھی ظہرانے میں شرکت کریں گے جب کہ امریکی صدر کے ساتھ ان کی کابینہ اراکین بھی ظہرانے کا حصہ ہوں گے۔

یاد رہےکہ امریکی صدر اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات ایسے وقت میں ہورہی ہے جب پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع میں کھل کر ایران کی حمایت کا اعلان کیاہے۔

واضح رہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کےلیے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کےبعد ان کی کسی بھی پاکستان کی اعلیٰ ترین شخصیت سے یہ پہلی ملاقات ہوگی۔

Advertisement
قطر پر اسرائیلی حملے  خطرناک اشتعال انگیزی،علاقائی سالمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ا ورزی ہے، وزیراعظم

قطر پر اسرائیلی حملے خطرناک اشتعال انگیزی،علاقائی سالمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ا ورزی ہے، وزیراعظم

  • 39 منٹ قبل
وزیراعظم شہباز شریف سے قازقستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تجارت بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے قازقستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تجارت بڑھانے پر اتفاق

  • 2 گھنٹے قبل
قطر میں اسرائیلی حملہ: حماس قیادت کی شہادت پر دوحہ کا شدید ردعمل

قطر میں اسرائیلی حملہ: حماس قیادت کی شہادت پر دوحہ کا شدید ردعمل

  • 3 گھنٹے قبل
اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، حماس کے رہنما خلیل الحیہ  شہید

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، حماس کے رہنما خلیل الحیہ شہید

  • 4 گھنٹے قبل
میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ  ادا ،وزیراعظم، آرمی چیف ، وزراء سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ ادا ،وزیراعظم، آرمی چیف ، وزراء سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
با لی وڈ اسٹار ایشوریا رائے نے اے آئی کمپنیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

با لی وڈ اسٹار ایشوریا رائے نے اے آئی کمپنیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ: نیب نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیب نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا

  • 4 گھنٹے قبل
یوکرین: روسی فضائی حملے میں 23 افرادجاں بحق

یوکرین: روسی فضائی حملے میں 23 افرادجاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
ایشیا کپ: افتتاحی میچ میں افغانستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ

ایشیا کپ: افتتاحی میچ میں افغانستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
مشہور آٹو کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بندکرنے کا اعلان کر دیا

مشہور آٹو کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بندکرنے کا اعلان کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی، صارفین کو 24 ارب روپے کا ریلیف

ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی، صارفین کو 24 ارب روپے کا ریلیف

  • ایک گھنٹہ قبل
9 مئی واقعات: شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری، یاسمین راشد و دیگر کو 10،10 سال قید

9 مئی واقعات: شاہ محمود قریشی ایک اور مقدمے میں بری، یاسمین راشد و دیگر کو 10،10 سال قید

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement