Advertisement
پاکستان

سانحہ 9 مئی:  بانی پی ٹی آئی کی8 مقدمات میں ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

درخواستوں کی سماعت جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ،جہاں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 19 days ago پر Jun 23rd 2025, 1:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سانحہ 9 مئی:  بانی پی ٹی آئی کی8 مقدمات میں ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

درخواستوں کی سماعت جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ،جہاں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

یاد رہے کہ 9 مئی 2023 کو مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف کئی مقدمات درج کیے گئے تھے، جن میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، اشتعال انگیزی اور امن و امان کی صورتحال بگاڑنے جیسے الزامات شامل ہیں۔

Advertisement
پشاور:اسمبلی میں جس دن ایک بھی رکن زیادہ ہوتحریک ا عدم اعتماد آسکتی ہے، فیصل کریم کنڈی

  • 14 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی،افغان شہریوں کو غیر قانونی ویزہ دینے والے دو اہلکار گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
خضدار: سارونہ ندی میں ڈوب کر3افراد جاں بحق

خضدار: سارونہ ندی میں ڈوب کر3افراد جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
نئے مالی سال 25-2024  کے دوران پاکستان ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ

پاک بحریہ کی تقریب تقسیم اعزازات،ایڈمرل نوید اشرف کی خصوصی شرکت

پاک بحریہ کی تقریب تقسیم اعزازات،ایڈمرل نوید اشرف کی خصوصی شرکت

  • 10 گھنٹے قبل
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین شدید بیمار ہونے پر اسپتال  داخل

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین شدید بیمار ہونے پر اسپتال داخل

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی ٹیم میں بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی،حکومتی ذرائع

  • 12 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار کی کمبوڈیائی وزیر خارجہ سے ملاقات ، تجارتی اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

سانحہ سوات : انکوائری رپورٹ میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ آبپاشی، بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

اٹلی نے پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • 9 گھنٹے قبل
چیف جسٹس کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا لاپتہ افراد کے معاملے پر  تشویش کا اظہار 

صارفین کے لیے بڑی خبر: یوٹیوب کا پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں تبدیلی کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement